Home دلچسپ و عجیب کھیل بھارتی چینل کو پی ایس ایل 4 کی نشریات بحال کرنا پڑ گئیں

بھارتی چینل کو پی ایس ایل 4 کی نشریات بحال کرنا پڑ گئیں

مصروف بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ہے، فوٹو: فائل

مصروف بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ہے، فوٹو: فائل

 کراچی: پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی سازشوں میں مصروف بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ہے۔

انتہا پسندوں کے ایما پر اپنے ملک میں پی ایس ایل 4 کے میچز دکھانے سے انکار کرنے والا بھارتی چینل ڈی اسپورٹ دوبارہ کوریج دکھانے پر مجبور ہو گیا ہے۔

پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر لگانے کے بعد بھارت کی جانب سے مختلف منفی ہتھکنڈے اختیار کیے گئے، بھارتی کمپنی نے بھی اپنی حکومت کی ہمنوائی کرتے ہوئے پی ایس ایل کے میچز براہ راست دکھانے سے انکار کردیا تھا، اس وقت تک صرف دبئی میں ابتدائی 7 مقابلے ہوئے تھے، پی سی بی نے فوری طور پر متبادل انتظامات کئے۔

بھارتی انتہا پسند تنظیموں کے اشارے پر ڈی اسپورٹ نے بھی اپنے ملک میں لائیو کوریج روک دی تھی تاہم  پی ایس ایل کی شائقین میں مقبولیت کو دیکھتے ہوئے چینل نے اب ہوش کے ناخن لیے اور میچز دکھانے پر مجبور ہوگیا۔

نارووال میں وین اور کوچ میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا، شاہین جیت کیلئے پرعزم

تحریک انصاف کے اہم رہنما اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بیٹے کی سر کاری گاڑی پر بیٹھ کر کلاشنکوف کے ہمراہ تصویر وائر ل،پارٹی ترجمان نے غلطی تسلیم کرلی، حیرت انگیز اعلان

امریکی فوج نے اسامہ بن لادن کو کیوں قتل کیا؟باقاعدہ تدفین کے بجائے لاش سمندر برد کیوں کی گئی؟،سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سب بتادیا،سنسنی خیز انکشافات

بھارت میں قیامت خیز گرمی کا ذمہ داربھی پاکستان کو قرار دے دیاگیا، پاکستان کس طرح ”گرمی بھارت بھیج رہاہے؟“ بھارتی میڈیا کے مضحکہ خیز دعوے

ڈیڑھ برس سے ناقابل استعمال قرار دے کر گراؤنڈ کئے گئے بوئنگ777طیارہ دوبارہ آپریشن میں شامل،متعدد نئی پروازیں شروع کرنے کافیصلہ،پی آئی اے نے بڑی خوشخبری سنادی