Home اہم خبریں پاکستان کی معروف  کاروباری شخصیت کے گھر 25کروڑ کی چوری،بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

پاکستان کی معروف  کاروباری شخصیت کے گھر 25کروڑ کی چوری،بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں کاروباری شخصیت شیخ یوسف کے گھر چوری کی بڑی واردات، نامعلوم چور شیخ یوسف کے گھر سے پچیس کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے اڑے۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،پولیس نے گھر کے سکیورٹی گارڈ اور ملازمین سمیت گھر کے اہل خانہ سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ چوری کی واردات کے نتیجے میں پولیس کواندراج مقدمہ کے لئے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اہل خانہ گھر میں موجود تھے مگر جب صبح سویرے انہوں نے اپنا سامان
دیکھا ہے تو گھر سے 25 کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چوری ہو چکے تھے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں۔ گھر کے ملازمین سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ بہت جلد حقائق سامنے آ جائیں گے۔

loading…

امریکی فوج نے اسامہ بن لادن کو کیوں قتل کیا؟باقاعدہ تدفین کے بجائے لاش سمندر برد کیوں کی گئی؟،سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سب بتادیا،سنسنی خیز انکشافات

بھارت میں قیامت خیز گرمی کا ذمہ داربھی پاکستان کو قرار دے دیاگیا، پاکستان کس طرح ”گرمی بھارت بھیج رہاہے؟“ بھارتی میڈیا کے مضحکہ خیز دعوے

ڈیڑھ برس سے ناقابل استعمال قرار دے کر گراؤنڈ کئے گئے بوئنگ777طیارہ دوبارہ آپریشن میں شامل،متعدد نئی پروازیں شروع کرنے کافیصلہ،پی آئی اے نے بڑی خوشخبری سنادی

خواہ کچھ بھی ہو جائے

بھارتی فوج کا لاپتہ طیارہ ”خلائی مخلوق“ نے غائب کردیا،بھارتی نیوز چینل کے دعوے پر پوری دنیا میں مذاق بن گیا،حیرت انگیز انکشافات

نیب نے موجودہ انتظامیہ کے دورمیں 600ملزموں کوگرفتارکرکے ان سے کتنی بڑی رقم برآمدکرکے قومی خزانے میں جمع کروادی؟چیئرمین نیب کا حیرت انگیزانکشاف