Home اہم خبریں مالی گو شواروں میں تضادکی وجہ سے شیخ رشید اور غلام سرور سمیت 9 ارکان قومی اسمبلی سے وضاحت طلب کر لی گئی

مالی گو شواروں میں تضادکی وجہ سے شیخ رشید اور غلام سرور سمیت 9 ارکان قومی اسمبلی سے وضاحت طلب کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے مالی گو شواروں میں تضاد کے باعث شیخ رشید، غلام سرور، عبدالکبر چترالی سمیت8ارکان قومی اسمبلی سے15روز میں وضاحت طلب کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے8ارکان اسمبلی کو گو شواروں میں تضاد کے باعث خطوط ارسال کیے ہیں اور ان سے15روز میں وضاحت طلب کی ہے کہ ان کے مالی گوشواروں میں تضاد کیوں ہے ارکان میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان، عبدالکبر چترالی اور دیگر شامل

نارووال میں وین اور کوچ میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا، شاہین جیت کیلئے پرعزم

تحریک انصاف کے اہم رہنما اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بیٹے کی سر کاری گاڑی پر بیٹھ کر کلاشنکوف کے ہمراہ تصویر وائر ل،پارٹی ترجمان نے غلطی تسلیم کرلی، حیرت انگیز اعلان

امریکی فوج نے اسامہ بن لادن کو کیوں قتل کیا؟باقاعدہ تدفین کے بجائے لاش سمندر برد کیوں کی گئی؟،سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سب بتادیا،سنسنی خیز انکشافات

بھارت میں قیامت خیز گرمی کا ذمہ داربھی پاکستان کو قرار دے دیاگیا، پاکستان کس طرح ”گرمی بھارت بھیج رہاہے؟“ بھارتی میڈیا کے مضحکہ خیز دعوے

ڈیڑھ برس سے ناقابل استعمال قرار دے کر گراؤنڈ کئے گئے بوئنگ777طیارہ دوبارہ آپریشن میں شامل،متعدد نئی پروازیں شروع کرنے کافیصلہ،پی آئی اے نے بڑی خوشخبری سنادی