Home اہم خبریں سعید غنی اور شہلا رضا کوایک ہفتے میں قتل کرنے کی دھمکی ،دھمکی کس کی جانب سے دی گئی،نام بھی سامنے آگیا

سعید غنی اور شہلا رضا کوایک ہفتے میں قتل کرنے کی دھمکی ،دھمکی کس کی جانب سے دی گئی،نام بھی سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم سائوتھ افریقا دہشت گردی کی علامت بن گئی، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی اور رکن سندھ اسمبلی شہلا رضا کو قتل کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم سائوتھ افریقا نے پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی شخصیات کو ہدف بنا لیا، صوبائی وزیر سعید غنی اور شہلا رضا کو قتل کی دھمکی دے دی۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر محکمہ داخلہ نے سیکورٹی الرٹ جاری کر دیا۔ذرائع نے بتایاکہ صوبائی وزیر سعید غنی اور شہلا رضا کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا
کہ سعید غنی اور شہلا رضا کو غیر ضروری سرگرمیوں سے روک دیا گیا ہے، سیکورٹی الرٹ کی کاپی سعید غنی اور شہلا رضا کو بھی موصول ہو گئی ہے۔سعید غنی اور شہلا رضا کو ملنے والی دھمکی کے لیٹر میں کہا گیا ہے کہ انھیں ایک ہفتے کے اندر قتل کیا جا سکتا ہے۔

loading…

امریکی فوج نے اسامہ بن لادن کو کیوں قتل کیا؟باقاعدہ تدفین کے بجائے لاش سمندر برد کیوں کی گئی؟،سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سب بتادیا،سنسنی خیز انکشافات

بھارت میں قیامت خیز گرمی کا ذمہ داربھی پاکستان کو قرار دے دیاگیا، پاکستان کس طرح ”گرمی بھارت بھیج رہاہے؟“ بھارتی میڈیا کے مضحکہ خیز دعوے

ڈیڑھ برس سے ناقابل استعمال قرار دے کر گراؤنڈ کئے گئے بوئنگ777طیارہ دوبارہ آپریشن میں شامل،متعدد نئی پروازیں شروع کرنے کافیصلہ،پی آئی اے نے بڑی خوشخبری سنادی

خواہ کچھ بھی ہو جائے

بھارتی فوج کا لاپتہ طیارہ ”خلائی مخلوق“ نے غائب کردیا،بھارتی نیوز چینل کے دعوے پر پوری دنیا میں مذاق بن گیا،حیرت انگیز انکشافات

نیب نے موجودہ انتظامیہ کے دورمیں 600ملزموں کوگرفتارکرکے ان سے کتنی بڑی رقم برآمدکرکے قومی خزانے میں جمع کروادی؟چیئرمین نیب کا حیرت انگیزانکشاف