Home اہم خبریں فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز

فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز ہوگئی ،قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور ان عمر ایوب نے سوالوں کے جواب دیئے ۔بدھ کو وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز ہوگئی ،فیصل واوڈا کی جگہ پر عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں سوالوں کے جواب دیئے ۔روحیل اصغر نے سوالکیا کہ بلوچستان میں ڈیم منصوبے تو سابق حکومت کے ہیں،یہ بتایے کہ وزیر اعظم ان منصوبوں کا افتتاح کب کر رہے ہیں۔ عمر ایوب نے جواب دیا کہ وزیر اعظم صرف ان منصوبوں کا افتتاح کرتے ہیں جن کیلئے ہماری
حکومت فنڈز جاری کرتی ہے۔ عمر ایوب نے کہاکہ سابق حکومت نے کئی ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز جاری نہیں کیے تھے۔

loading…

نارووال میں وین اور کوچ میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا، شاہین جیت کیلئے پرعزم

تحریک انصاف کے اہم رہنما اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بیٹے کی سر کاری گاڑی پر بیٹھ کر کلاشنکوف کے ہمراہ تصویر وائر ل،پارٹی ترجمان نے غلطی تسلیم کرلی، حیرت انگیز اعلان

امریکی فوج نے اسامہ بن لادن کو کیوں قتل کیا؟باقاعدہ تدفین کے بجائے لاش سمندر برد کیوں کی گئی؟،سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سب بتادیا،سنسنی خیز انکشافات

بھارت میں قیامت خیز گرمی کا ذمہ داربھی پاکستان کو قرار دے دیاگیا، پاکستان کس طرح ”گرمی بھارت بھیج رہاہے؟“ بھارتی میڈیا کے مضحکہ خیز دعوے

ڈیڑھ برس سے ناقابل استعمال قرار دے کر گراؤنڈ کئے گئے بوئنگ777طیارہ دوبارہ آپریشن میں شامل،متعدد نئی پروازیں شروع کرنے کافیصلہ،پی آئی اے نے بڑی خوشخبری سنادی