Home اہم خبریں آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد،بڑے فیصلے، جنرل قمر جاوید باجوہ  نے دوٹوک اعلان کردیا

آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد،بڑے فیصلے، جنرل قمر جاوید باجوہ  نے دوٹوک اعلان کردیا

راولپنڈی (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی خطرے کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بدھ کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں سالانہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے شرکت کی۔دو روزہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں جیو اسٹرٹیجک اور قومی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، ملک کی اندرونی سلامتی، درپیش چیلنجز اور ان سے نمٹنے پر تفصیلی

غور کیا گیا اور ملک کی اندرونی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ ملک کو درپیش چیلنجز اور ان سے نمٹنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ کیا گیا۔آرمی چیف نے رواں برس فروری میں تنازع کے دوران بھارت کو بھرپور جواب دینے کی تعریف کی اور پائیدار امن و استحکام کیلئے آپریشن ردالفساد میں حاصل کامیابیوں کو سراہا۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی خطرے کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام اور امن آپریشن ردالفساد کی کامیابیوں کے ثمرات ہیں۔ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے ملک کی خدمت کیلئے تمام کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی خطرے کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بدھ کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں سالانہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے شرکت کی۔دو روزہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں جیو اسٹرٹیجک اور قومی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

نارووال میں وین اور کوچ میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا، شاہین جیت کیلئے پرعزم

تحریک انصاف کے اہم رہنما اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بیٹے کی سر کاری گاڑی پر بیٹھ کر کلاشنکوف کے ہمراہ تصویر وائر ل،پارٹی ترجمان نے غلطی تسلیم کرلی، حیرت انگیز اعلان

امریکی فوج نے اسامہ بن لادن کو کیوں قتل کیا؟باقاعدہ تدفین کے بجائے لاش سمندر برد کیوں کی گئی؟،سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سب بتادیا،سنسنی خیز انکشافات

بھارت میں قیامت خیز گرمی کا ذمہ داربھی پاکستان کو قرار دے دیاگیا، پاکستان کس طرح ”گرمی بھارت بھیج رہاہے؟“ بھارتی میڈیا کے مضحکہ خیز دعوے

ڈیڑھ برس سے ناقابل استعمال قرار دے کر گراؤنڈ کئے گئے بوئنگ777طیارہ دوبارہ آپریشن میں شامل،متعدد نئی پروازیں شروع کرنے کافیصلہ،پی آئی اے نے بڑی خوشخبری سنادی