Home اہم خبریں ’’فوجی ملک کیلئے خون بہاتے ہیں سیاست کیلئے نہیں‘‘ بھارتی وزیراعلیٰ نے ہی نریندر مودی کوآئینہ دکھا دیا

’’فوجی ملک کیلئے خون بہاتے ہیں سیاست کیلئے نہیں‘‘ بھارتی وزیراعلیٰ نے ہی نریندر مودی کوآئینہ دکھا دیا

ممبئی(سی پی پی )مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو للکار دیا، کہا مودی فوجی جوانوں کے خون سے انتخابات نہیں جیت سکتے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سچ بولنے پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا تو اپوزیشن جماعتوں نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔وزیراعلیٰمغربی بنگال ممتا بینر جی کا کہنا ہے کہ مودی جوانوں کے خون سے الیکشن نہیں جیت سکتے،فوجی ملک کیلئے خون بہاتے ہیں سیاست کیلئے نہیں۔ممتا بینرجی کا کہنا تھا کہ گاندھی کو مارنے والے حب الوطنی کا درس نہیں دے سکتے،ہم امن چاہتے ہیں اس لئے مودی اور بی جے

پی کی مخالفت کرتے ہیں۔

نارووال میں وین اور کوچ میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا، شاہین جیت کیلئے پرعزم

تحریک انصاف کے اہم رہنما اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے بیٹے کی سر کاری گاڑی پر بیٹھ کر کلاشنکوف کے ہمراہ تصویر وائر ل،پارٹی ترجمان نے غلطی تسلیم کرلی، حیرت انگیز اعلان

امریکی فوج نے اسامہ بن لادن کو کیوں قتل کیا؟باقاعدہ تدفین کے بجائے لاش سمندر برد کیوں کی گئی؟،سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سب بتادیا،سنسنی خیز انکشافات

بھارت میں قیامت خیز گرمی کا ذمہ داربھی پاکستان کو قرار دے دیاگیا، پاکستان کس طرح ”گرمی بھارت بھیج رہاہے؟“ بھارتی میڈیا کے مضحکہ خیز دعوے

ڈیڑھ برس سے ناقابل استعمال قرار دے کر گراؤنڈ کئے گئے بوئنگ777طیارہ دوبارہ آپریشن میں شامل،متعدد نئی پروازیں شروع کرنے کافیصلہ،پی آئی اے نے بڑی خوشخبری سنادی